Tarjuman -us- Sunnah - 4 Volumes - By Shaykh Badr -e- Aalam Meerathi (r.a)
Bookreader Item Preview
Share or Embed This Item
texts
Tarjuman -us- Sunnah - 4 Volumes - By Shaykh Badr -e- Aalam Meerathi (r.a)
HADITH BOOKS
- Addeddate
- 2012-03-19 13:20:03
- Identifier
- Tarjuman-us-Sunnah-4Volumes-ByShaykhBadr-e-AalamMeerathir.a
- Identifier-ark
- ark:/13960/t3612434h
- Ocr
- ABBYY FineReader 8.0
- Ppi
- 600
comment
Reviews
Reviewer:
jonelya
-
-
May 12, 2012
Subject: Mistakes in translation of Ahadith..plz correct them

bismillahir Rehmanir Raheem
asalamo alaykum
Plz correct the translation of the hadith number 1578, Vol 4 ,Page 388,389.
and
hadith number 1579, Vol 4 ,Page 389,390.
Check the original ahadith below and compare with the hadith number 1578, Vol 4 ,Page 388,389.
(I challenge u to bring any hadith book and check the following hadith translation and you will find that you have done a great mistake)
حضرت عبدللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے
کہ بنو ہاشم کے چند نوجوان آے رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آنکھین بھر آئیں اور رنگ مبارک متغیر ہو گیا ۔میں نے عرض کیا ہم مسلسل آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ میں ایسی کیفیت دیکھ دہے ہیں جو ہمیں پسند نہیں (یعنی ہمارا دل دکھتا ہے)، فرمایا ہم اس گھرانے کے افراد ہیں جس کیلئے اللہ تعالی نے دنیا کی بجا ئے آخرت کو پسند فرما لیا ہے اور میرے اہل بیت میرے بعد عنقریب ہی آزما ئش اور سخت جلا وطنی کا سامنا کریں گے۔ یہاں تک کہ مشرق کی جانب سے ایک قوم کالے جھنڈوں کے ساتھ آے گی اور وہ لوگ (ضرورت کی وجہ سے) خیر کا مطالبہ کریں گے ، لوگ ان کو خیر نہیں گے تو وہ لوگ ان سے لڑیں گے اور ان پر غالب آجایں گے ، اب لوگ ان کے مطالبہ کو پورا کرنا چاہیں گے تو وہ اس کو قبول نہیں کریں گے حتی کہ وہ اس (خیر) کو میرے اہل بیت میں سے ایک شخص کے حوالے کر یں
گے جو زمین کو اسی طرح عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے لوگوں نے اس سے پہلے ظلم و ستم سے بھرا ہوگا ، سو تم میں سے جو اس کو پاے تو اس کے پاس آجاے اگرچہ برف پر گھسٹ کر آنا پڑے ۔
حوالہ ۔کتاب۔سنن ابن ماجہ ۔حدیث 963 کتاب الفتن جلد سوم
======================================
and now check the 2nd hadith hadith number 1579, Vol 4 ,Page 389,390.
See how cunningly the words are changed in this hadith from
Kinzikum (Your Treasure)
to
Kibrikum (Your old age)
Heres the correct hadith with arabic
حدثنا محمد بن يحيى وأحمد بن يوسف، قالا: حدثنا عبد الرزاق عن سفيان الثوري، عن خالد الحذاء، عن أبي قلابة، عن أبي أسماء الرحبي، عن ثوبان؛ قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
((يقتيل عند كنزكم ثلاثة كلهم ابن خليفة. ثم لا يصير إلى واحد منهم. ثم نطلع الرايات السود من قبل المشرق. فيقتلونكم قتلا لم يقتله قوم)).
ثم ذكر شيئا لا أحفظه. فقال ((فإذا رأيتموه فبايعوه ولو حبوا على الثلج. فإنه خليفة الله، المهدي)).
في الزوائد: هذا إسناده صحيح. رجاله ثقات. ورواه الحاكم في المستدرك، وقال. صحيح على شرط الشيخين
ترجمۃ۔ حضرت ثوبان سے روایت ھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ تمھارے ایک خزانے کی خاطر
تین شخص قتال کریں گے( اورمارے جائیں گے) تینوں آدمی حکمران کے بیٹے ھوں گے لیکن وہ خزانہ ان میں
سے کسی کو نہیں ملے گا پھر مشرق کی جانب سے کالے جھنڈے نمودار ھوں گے وہ تم کو ایسا قتل کریں گے کہ
اس سے قبل کسی نے ایسا قتل نہیں کیا ھوگا۔اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے کچھ باتیں ذکر
فرمائں جو مجھے یاد نہیں پھر فرمایا ک جب تم ان کو دیکھو تو ان سے بیعت کر لو چاھے تمھیں گھٹنوں کے بل
برف کے اوپر گھسٹ کر جانا پڑے کیونکہ وہ اللہ کے خلیفہ مہدی ھوں گے (رواہ ابن ماجہ ۔
but in the hadith number 1579, Vol 4 ,Page 389,390 we see that the word كنزكم has been changed to "Kibrikum" which changes the whole meaning of the hadith..
plz be afraid of Allah and correct these mistakes or remove the book.
YOU CAN GET ANY COPY OF HADITH BOOK AND FIND OUT ABOUT THE MISTAKES U HAVE MADE IN THIS BOOK..
For further reference
consult
https://sites.google.com/site/dontmisleadus/

8,775 Views
5 Favorites
DOWNLOAD OPTIONS
DAISY
Uplevel BACK
Tarjuman-us-Sunnah-Volume1-ByShaykhBadr-e-AalamMeerathir.a_daisy.zip
Tarjuman-us-Sunnah-Volume2-ByShaykhBadr-e-AalamMeerathir.a_daisy.zip
Tarjuman-us-Sunnah-Volume3-ByShaykhBadr-e-AalamMeerathir.a_daisy.zip
Tarjuman-us-Sunnah-Volume4-ByShaykhBadr-e-AalamMeerathir.a_daisy.zip
For users with print-disabilities
EPUB
Uplevel BACK
Tarjuman-us-Sunnah-Volume1-ByShaykhBadr-e-AalamMeerathir.a.epub
Tarjuman-us-Sunnah-Volume2-ByShaykhBadr-e-AalamMeerathir.a.epub
Tarjuman-us-Sunnah-Volume3-ByShaykhBadr-e-AalamMeerathir.a.epub
Tarjuman-us-Sunnah-Volume4-ByShaykhBadr-e-AalamMeerathir.a.epub
IN COLLECTIONS
Arabic : Books by Language Books by LanguageUploaded by IBL2 on